counter easy hit

سرگودھا: ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج 24 سالہ لڑکی جاں بحق

ڈسٹرکٹ اسپتال سرگودھا میں زیر علاج لڑکی جاں بحق ہوگئی، لواحقین کا الزام ہےکہ لڑکی کی ہلاکت غلط انجکشن لگانےسے ہوئی، جس پر انھوں نے نرسوں پر تشدد کیا اور اسپتال میں توڑ پھوڑ کی، واقعے کےخلاف پیرا میڈیکل اسٹاف اورنرسوں نے ہڑتال کااعلان کردیا۔

Sargodha: twenty four year old girl died in hospital were being treated

Sargodha: twenty four year old girl died in hospital were being treated

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال سرگودھا میں 24سالہ لڑکی انم شہزادی 5روز سے زیر علاج تھی، لواحقین کا الزام ہےکہ لڑکی کی ہلاکت ڈاکٹروں اورنرسوں کی جانب سے غلط انجکشن لگانےسے ہوئی جس پر انھوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور نرسوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اورلڑکی کے ماموں کو حراست میں لےلیا، دوسری جانب نرسوں پر تشدد کےخلاف پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسوں نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا اور آج صبح گیارہ بجے ڈاکٹروں نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website