وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منگل کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق پایا کہ سرمایہ کاری اور تجارت پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جانا چاہے