سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔
Saudi Arabia: 69 Pakistani arrested on suspicion of terrorism
ہفتے کے روز بھی ایک خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں ۔دہشت گردی کے شبہے میں 282 یمنی اور 218 شامی باشندے بھی قید ہیں ۔