پیرس: سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا ہے، جہاز میں سعودی عرب کے لئے فرانسیسی ساختہ کائزر توپیں بھی روانہ کی جائیں گی۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ لنگر انداز ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیاہے ، جہاز میں سعودی عرب کے لئے فرانسیسی ساختہ کائزر توپیں بھی روانہ کی جائیں گی۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ لنگر انداز ہوگیا ہے۔ یہ بحری جہاز فرانسیسی ہتھیار لے کر واپس جائے گا۔ اس بحری جہاز کی آمد کے حوالے تحقیقی ویب سائٹ ڈسکلوز نے بھی خصوصی رپورٹ شائع کی گی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق فرانسیسی ساختہ کائزر توپیں بھی سعودی عرب بھیجی جائیں گی۔ ڈسکلوز کے مطابق رواں مہینے کے اوائل میں بھی ایک بحری جہاز ہتھیار اور اسلحہ لے کر فرانسیسی ساحل سے روانہ ہوا تھا۔ انسانی حقوق کے اداروں نے فرانس کی جانب سے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت جاری رکھنے پر تنقید کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ فاوس سے میئر پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کا کا مال بردار بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا اور یہ بحری جہاز فرانسیسی ہتھیار لے کر واپس جائے گا۔ اس بحری جہاز کی آمد کے حوالے تحقیقی ویب سائٹ ڈسکلوز نے بھی خصوصی رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے لئے فرانسیسی ساختہ کائزر توپیں بھی روانہ کی جائیں گی۔ ڈسکلوز کے مطابق رواں مہینے کے اوائل میں بھی ایک بحری جہاز ہتھیار اور اسلحہ لے کر فرانسیسی ساحل سے روانہ ہوا تھا۔