ریاض: سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور اس قدر محنت و مشقت کے بعد بھی ان میں 


خالد کو ہیوی مشینری کے ذریعے فائر فائٹرز ،میڈیکل ٹیم اور ریسکیو اہلکاروں کی نگرانی میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس غیرمعمولی جسامت کے حامل شہری کا وزن کم کرنے کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی اور ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی اس کا علاج کیا گیا۔












