میرے پاس کمر درد اور جوڑوں کیلئے نہایت مفید ٹوٹکہ ہے جو نہایت کم خرچ ہے، ضرور استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔ آدھ پاؤ میتھرے کوٹ کر سفوف بنالیں‘ ایک چھوٹا چمچ رات کو نیم گرم دودھ سے کھائیں۔
By Web Editor on January 9, 2018