نیو یارک : ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم میز رنر سیریز کے دوسرے حصے دی سکارچ ٹرائلز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم میں نوجوانوں کا ایک مرکز دی میز دکھایا گیا ہے جہاں سے کچھ نوجوان فرار ہو کر دنیا کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
فلم اٹھارہ ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔