ایڈنبرگ: سکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی۔
Scottish waterfall flowing upside in Thailand
ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اس کی ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و تعجب کا اظہار شروع کردیا۔دراصل یہ واقعہ تیز ہوا کے باعث پیش آیا۔ ہوا کی شدت اور رفتار اس قدر تیز تھی کہ اس نے آبشار کے پانی کو اچھال کر پیچھے پھینکنا شروع کردیا جس سے یوں لگنے لگا کہ آبشار الٹی بہہ رہی ہے ۔ ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و تعجب کا اظہار شروع کردیا۔