چارسدہ: تھانہ بٹگرام کی حدود میں محافظ کی فائرنگ سے حجرے کا خادم جاں بحق
چارسدہ: (اصغر علی مبارک) فائرنگ اے این پی کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعلی معصوم شاہ کے حجرے میں ہوئی فائرنگ محافظ اور خادم کے مابین زبانی تکرار کے بعد ہوئی محافظ اسماعیل کی فائرنگ سے حجرے کا خادم آصف جانبحق ہوا واقع کی رپورٹ تھانہ بٹگرام میں مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج ہوا