counter easy hit

انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144کا نفاذ

Section 144 in the district

Section 144 in the district

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144کا نفاذ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت ننکانہ صاحب ڈاکٹر عثمان علی خاں نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2016کے سلسلہ میں ضلع بھر کی ریونیو حدود میں دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔امتحانی مراکز کے اندر امیدواران اور امتحانی عملے کے علاوہ داخلے پر بھی پابندی ہوگی اور کوئی امیدوار امتحانی سنٹر کے اندر گائیڈ یا دیگر مواد نہیں لے جا سکے گا۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔