لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ریاست علی دیونہ (سیکورٹی برانچ )کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گزشتہ روز تاج میرج ہال پر ہوئی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق چوہدری شہزاد دیونہ چیئر مین یوسی دیونہ ، حاجی محمد اسلم نندوال ، محمد احسان نندوال ، ڈائریکٹر روز نامہ روزن بلال منشاء بٹ ، چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ ، حاجی فیض احمد ، عمران اسلم ، رضوان اسلم ، ملک آصف ، مدثر اقبال نندوال ، فیصل محمودقادر کالونی گجرات ناصر محمود الفت ، محمد عثمان سمیت پولیس ملازمین سمیت سماجی سیاسی کاورباری شخصیات نے شرکت کی