بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیا سبھا میں گائے ذبح کرنے والوں کو سزائے موت سمیت عبرت ناک سزائیں دینے کا بل پیش کر دیا گیا۔
Seeks death penalty for slaughtering cow in India
کاؤ پروٹیکشن بل 2017 بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سبرامنیئم سوامی نے پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ گائے کے تحفظ کے لیے ایک اتھارٹی تشکیل دی جائے ۔ بل میں آئین کے آرٹیکل سینتیس اور اڑتالیس کے تحت گائے ذبح کرنے پر پابندی کی تجویز بھی دی گئی ہے۔