لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہےکہ سینیٹ کا الیکشن شو آف ہینڈ سے نہیں ہو سکتا۔
لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ انہوں نے گند جمع کر رکھا ہے جوقابل اعتبار نہیں تو پھر انہیں پیک اپ ک رلینا چاہیے۔