پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سسلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ میں قانون سازی پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے بلکہ حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے ۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ انہوں نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت کا ہر مل سینیٹ میں منظور کیا جائے بلکہ پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے حکومتی بل کا فیصلہ کرے. سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کا رویہ جمہوری نہیں۔ وفاقی حکومت صوبائی معاملات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت صوبوں کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی ۔ وفاق صوبوں کے معاملات کو حل نہیں کرنا چاہتا۔ وفاقی حکومت جان بوجھ کر صوبائی معاملات کو لٹکا رہی ہے. اہم ترین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے سینیٹر سلیم مانڈوی والا پیپلزپارٹی حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے سینیٹر سلیم مانڈوی والا پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے حکومتی بل کا فیصلہ کرے. سینیٹر سلیم مانڈوی والا مسلم لیگ نواز کا رویہ جمہوری نہیں سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاقی حکومت صوبائی معاملات کو نظر انداز کر رہی ہے سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاقی حکومت صوبوں کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاق صوبوں کے معاملات کو حل نہیں کرنا چاہتا سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاقی حکومت جان بوجھ کر صوبائی معاملات کو لٹکا رہی ہے. سینیٹر سلیم مانڈوی والا