counter easy hit

تحریک لبیک کا دھرنا انتہائی پرامن اور ماضی کی طرح پرسکون ہے جبکہ سازشی عناصر ان کے دھرنے کو سبوتاژ کرنے اور حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں، ابرار کیانی

تحریک لبیک کا دھرنا انتہائی پرامن اور ماضی کی طرح پرسکون ہے جبکہ سازشی عناصر ان کے دھرنے کو سبوتاژ کرنے اور حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں، ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے مظاہرین ماضی کی طرح پرامن اور پرسکون ہیں جبکہ ان کے دھرنے اور اپنے آئینی حق کیلئے جاری احتجاج کو تشدد میں بدلنے کیلئے گلوبٹوں اور فضل الرحمن کے سازشی عناصر شامل ہوچکے ہیں۔

دھرنے کو پرامن رہنا ہوگا اور ریاست کے تحفظ کی ضمانت بننے کیلئے پرامن مظاہرین کو اپنی صفوں میں شامل موقع پرستوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, ABRAR KAYANI, SAID, PROTESTERS,OF, TLP, ARE, PEACEFUL, WHEREAS, GULLU BUTT'S, AND, VIOLENT, FACTORS, GET,INVOLVED, IN, THEM