سیالکوٹ: رنگ پورہ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو پہ ظلم کے پہاڑ گرا دیے طرح طرح کی اذیتیں دے کر اور نسیں کاٹ کر مار ڈالا۔#کہاں ہے قانون ایک اور حوا کی بیٹی شیطان صفت درندے کے ظلم کا شکار ہوگئی کہاں ہیں قانون کے رکھوالے کتنی بیدردی سے قتل کیا ہے انسان کے روپ میں جانور لوگوں کو اذیت دے رہے ہیں عورتوں پر غلط الزام لگا کر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ایسے لوگوں کا فوری ا حتساب کیا جائے جو لوگ ان جیسے لوگوں کی مدد کرے انکے خلاف بھی فوری ایکشن لیا جائے