حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے خلاف درخواست کیوں دی سیشن جج حیدرآباد کی عدالت کے احاطے میں 8 بہنوں کو پولیس اہلکاروں کی تیزاب پھینک کر مارنے کی دھمکیاں ۔ متاثرہ لڑکیوں کی چیف جسٹس سے انصاف کیلئے آہ وبکا اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو شیئر کریں تاکہ انکی عزت اور جان بچ سکے