(پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے
ساجد محمود کائیے لائوریا سے دی آگونال کراس کر رہا تھا کہ ایک ستر سالہ بوڑھے نے اشارہ سرخ ک پرواہ کئے بغیر انکی گاڑی کو اپنی گاڑی دے ماری گاڑی اتنی تیز تھی کہ اتنی بڑی ٹیکسی جس میں چار سواریاں اور ایک سات سال کا بچہ بھی تھا۔
پوری کی پوری اُلٹ گئی البتہ معجزاتی طور پر نہ تو سواریوں کو کُچھ بڑی چوٹیں آئیں اور نہ ساجد کو باقی پولیس ایمبولینس اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں ایکسیڈینٹ کی نوعیت سنتے ہی موقع پر پہنچ گئیں۔