اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کابل میں دشت برجی کے علاقہ میں تعلیمی ادارے پردہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ یہ بات افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ آج کابل کے علاقے دشت برجی میں تعلیمی ادارے کے باہر دہشتگردانہ حملہ ہوا جس میں بچوں سمیت معصوم جانوں کا ضیاع ہوا۔ غیر انسانی حملے میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
@AmbassadorSadiq
·
16m
Pakistan condemns in the strongest possible terms the inhuman terrorist attack outside an educational center in Dasht-e-Barchi area of Kabul today that resulted in loss of innocent lives including children. Heartfelt sympathies and condolences to the families of victims.