counter easy hit

لندن حملے کے بعد کینیڈا اور آسٹریلیا میں سیکورٹی سخت

لندن حملے کے بعد کینیڈا میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

Severe security in Canada and Australia after the London attacks

Severe security in Canada and Australia after the London attacks

وزیر شہری تحفظ راف گوڈیل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام لندن حملے کے بعد کیا گیا ہے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کرلیے ہیں۔ لندن کے حملے کے بعد آسٹریلیا میں بھی سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ آسٹریلوی وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آسٹریلوی پارلیمنٹ کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور امریکا سمیت اتحادیوں سے قریبی رابطے میں ہیں۔ دہشتگردی کے خطرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ممکنہ دہشتگردی کے حقیقی خطرات کا سامنا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website