پیرس(عمیر بیگ)پیرس کے نواحی علاقے ویلئرلابیل کی جامع مسجد قباء میں شب معراج کے حوالے سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں علماء اکرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں نعت رسولﷺ اور واقع معراج شریف تفصیلاًبیان کیا گیا۔۔
By F A Farooqi on May 10, 2016