امریکہ (مجیب الحسن) میں مجیب الحسن ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی امریکہ جناب آصف علی زرداری صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باعث اقوام متحدہ میں انٹرنیشنل کانفرنس میں شفقت تنویر کو پاکستان کی طرف سے نمائندہ مقرر کیا مجھے فخر ہے انشاء اللہ شفقت تنویر پاکستان کے درپیش مسائل کے ساتھ ساتھ برما میں ہون والے مسلمانوں کے قتل و غارت کی توجہ عالمی برادری کیطرف توجہ دلائے۔