counter easy hit

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط
رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سولہ دسمبر سانحہ پشاور کے شہدا کے حوالے سے “یادگاری پوسٹر” پر دستخط کئے انہوںنےکہاکہ سولہ دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے حوالے سے ملک کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی نےکہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح پر عزم ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےسانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کے لئے دعا بھی کی ۔

SHAH MEMOOD QURESHI, FOREIGN, MINISTER, SIGNED, A, MEMORABLE, BANNER, OF, APS, MARTYRS, OF, DECEMBER

SHAH MEMOOD QURESHI, FOREIGN, MINISTER, SIGNED, A, MEMORABLE, BANNER, OF, APS, MARTYRS, OF, DECEMBERSHAH MEMOOD QURESHI, FOREIGN, MINISTER, SIGNED, A, MEMORABLE, BANNER, OF, APS, MARTYRS, OF, DECEMBERSHAH MEMOOD QURESHI, FOREIGN, MINISTER, SIGNED, A, MEMORABLE, BANNER, OF, APS, MARTYRS, OF, DECEMBER