پیرس(عمیر بیگ) عمران خان عوام کو کرپشن سے نجات دلانے کیلئے میدان میں آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک خصوصی ملاقات کے دوران یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے بعد حکمران مکمل طور پر بے نقاب ہو چکے ہیں