پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو چکاہے۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جبکہ ن لیگ اور دیگر جماعتوں نے آج تک اپنی جماعتوں میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے انتخابات نہیں کروائے ہیں