کھا ریاں (محمدارشد چوہد ری سے ) منشیات فروش ،جرائم پیشہ عناصر کو کھا ریاں اور اس کے گردونواح کے علا قوں میں پنپنے نہیں دیں گے علا قہ کو امن کا گہوارہ بنا نے کا عز م کر رکھا ہے یہاں پر کسی جر ائم پیشہ افراد کے رہنے کی کو ئی جگہ نہیں ،ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ صدر کھا ریاں چو ہد ری شہبا ز ہنجرا نے کیا ،انہوں نے کہا کہ کھا ریا ں شہر کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے یہاں پر کسی منشیات فروش ،چو ر ڈکیت کیلئے کو ئی جگہ نہیں ہے اور انشاء اللہ جرائم کا خا تمہ اولین تر جیحی ہے ،انہوں نے مز ید کہا کہ میں آپ کی خد مت کیلئے ہر وقت تیا ر ہو ں کو ئی بھی ایسا شخص جو آپ کو غیر سر گر میوں میں ملوث نظر آئے یا دیکھیں آپ فو ری اطلا ع کر یں انشاء اللہ فو ری کا روائی ہو گی ،شہر کو ہر حو الہ سے امن کا گہوارہ بنانا ہے اس میں جر ائم کے خا تمہ کیلئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یں گے عوام ہما را ساتھ دیں