لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )شہباز قمر بٹ جنرل کونسلر وارڈ نمبر6سردار پور ہ نے اپنے بیان میں کہا ہمارا کسی انجمن کشمیریاں سے کوئی تعلق نہیں ہے ہم برادری از م سے پاک ہیں چند سفارت پرست عناصر اپنے مفاد کیلئے ہمارا نام انجمن کشمیریاں میں استعمال کررہے ہیں جبکے ہم اس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں ہم عوامی بندے اور حلقہ کی عوام ہی ہماری برادری ہے ان عناصر کو باخبر کرتے ہیں کہ آئندہ اپنے مفاد کیلئے ہماران نام انجمن کشمیریاں کے ساتھ منسلک نہ کرئے نہیں تو قانونی چارہ جوئی کریں گے