اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے خلاف فیصلہ آئے گا یا ان کے حق میں ؟ بڑی عدالت آج اپنا فیصلہ سنائے گی ،،اسلام آباد ہائیکورٹ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی،، جو کہ ایک اہم فیصلہ ہوگا،،اسلام آباد ہائیکورٹ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی،، جو کہ ایک اہم فیصلہ ہوگا،، تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل نے شہبازشریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر اپنے دلائل مکمل کر لئے تھے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا تھا کہ اگر درخواست گزار مزید شواہد جمع کرانا چاہتا ہے تو تحریری صورت میں جمع کرادیئے، عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کا موقف سننے کے بعددرخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا،، یاد رہے کہ مخالفین اور دیگر حکومت کی اتحادی جماعتوں کا یہ کہنا ہے کہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئر مین نہیں ہونا ہونا چاہیے ،، کیونکہ وہ خود اس وقت نیب کی حراست میں ہیں،،