counter easy hit

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے

Shaheen reached Leeds from London for 2nd test against Englandلیڈز: (اصغر علی مبارک) گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیکر تیاریوں کا آغاز کردیا  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے لیڈز میں یکم جون سے شروع ہوگا لیڈز میں دونوں ٹیمیں 9 بار مدمقابل آچکی ہیں 5 مقابلوں میں انگلش ٹیم جبکہ ایک بار فتح پاکستان کا مقدر بنی، تین ٹیسٹ برابری پر ختم سرفراز الیون کے پاس 22 سال بعد انگلش سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے کا سنہری موقع فخر کاٹلنگ فخر زمان کا ٹیسٹ ڈیبیو کا امکان