بوم بوم شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Shahid Afridi has announced to leave Peshawar zalmi
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پشاور زلمی سے بطور صدر اور کھلاڑی علیحدگی اختیار کر رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیم سےکپ جیتا،اب دوسری ٹیم کی باری ہے۔
تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیرن سیمی اور شاہد آفریدی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر چکے تھے ۔ اور بہت سی باتوں پر اختلافات کی بنا پر مجبور ہو کر شاہد آفریدی نے استعفے کا اعلان کر دیا۔ ڈیرن سیمی نے شاہد آفریدی کے استعفے پر حیرت اور افسوس کا اظہار بھی کیا ہے اور ساتھ ہی اپنے اسلام لانے کے حوالے سے خبروں کی بھی تردید کر دی ہے۔