counter easy hit

مزدوروں کا مزید استحصال برداشت نہیں کیا جائیگا :شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف محنت مزدوری کرنے والوں کو تحفظ فراہم کرے گی،مزدوروں کے حقوق کی بحالی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ہر دور حکومت میں مزدور طبقہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی اب مزدوروں کا مزید استحصال برداشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما شاہدہ امجد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف محنت مزدوری کرنے والوں کو تحفظ فراہم کرے گی اور اقتدارمیں آکر مزدور طبقہ کے دیرینہ مسائل بھی حل کرے گی