پیرس(عمیر بیگ)کرپٹ حکمرانوں نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کی رہنما شاہدہ امجد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران پاناما پیپرز پر تذبذب کا شکار ہیں اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اْتر آئے ہیں۔حکمرانوں کے ترجمانوں کا رویہ سیاسی عدم استحکام پیدا کر سکتا ہے