counter easy hit

قومی خزانہ لو ٹنے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا پڑے گا ، شاہدہ امجد

Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(عمیر بیگ)قومی خزانہ لو ٹنے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا پڑے گا، ان خیالات کا اظہار شاہدہ رہنما پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں اور نہ ہی عوام لٹیروں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دیں گے۔ لوٹا ہوا پیسہ اگر واپس لایا جائے تو معیشت مستحکم اور وطن عزیز کو بیرونی قرضوں سے نجات مل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لئے جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت پاک فوج کی خدمات مثالی ہیں