سپین (بیورو چیف)مزدورکواس کاحق دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اوراس کی قیادت محنت کش طبقہ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔