سپین (بیورو چیف)حکمرا ن اقتدا ر میں رہنے کا اخلا قی جوا زکھو چکے ہیں،مستعفی ہو کر خو د کو احتسا ب کے لیے پیش کر یں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم اپنے خا ندان کے اربو ں ڈا لر کے اثا ثہ جا ت بنا نے کا طریقہ غریب عوا م کو بھی بتا ئیں