سپین(بیورو چیف)بلاول بھٹو پیدائشی لیڈر اور جمہوریت کے حقیقی وارث ہیں ، انہیں بچہ کہنے والے ان سے حمایت کی بھیک بھی مانگ رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کو فروغ دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) انتقامی سیاست پر اتر آئی ہے