سپین(بیورو چیف)پاناما لیکس پر حکمرانوں نے حقیقی کمیشن نہ بنایا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کا پروگرام بنا رکھا ہے۔ پاناما لیکس پر حکمرانوں نے حقیقی کمیشن نہ بنایا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے۔