counter easy hit

بجٹ عوام کے ساتھ ڈرامہ قرار ہے، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) وفاقی بجٹ کو عوام کے ساتھ ڈرامہ قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہیں ،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کے لئے کچھ نہیں حکومت نے صرف امیروں اور جاگیرداروں کو ریلیف دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے لئے پیکیج کے دعوے بھی فرضی کہانی ہے جس کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں