سپین (بیورو چیف)پانامہ لیکس میں حکمرانوں کی سیاہ کاریاں بے نقاب ہونے کے بعد اب مسلم لیگ ن کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ نواز شریف نے اگر وزارت عظمیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ نہ دیا تو پاکستانی عوام سڑکوں پر ہونگے۔