سپین (بیورو چیف)نواز شریف سرمایہ داروں ،صنعتکاروں اوراستحصالی کرپٹ ٹولے کے نمائندے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک پُر حجوم میٹنگ میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدوروں اور محنت کشوں کا پاکستان اورنواز شریف ساتھ نہیں چل سکتے۔نواز شریف سرمایہ داروں ،صنعت کاروں اوراستحصالی کرپٹ ٹولے کے نمائندے ہیں