سپین(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات لائق تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس ایشو پر پوری پاکستانی قوم اْن کی پشت پر کھڑی ہے اور توقع کرتی ہے کہ وہ قومی اداروں اور ملکی سیاست کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے بھی اپنا کردار ادا کریں گے