ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پان کھانے بنارس پہنچ گئے۔
Shahrukh and Anushka reached Banaras to eat Pan
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں اور فلم کی تشہیر کے لیے بھی کئی جتن کرنے میں مصروف ہیں، فلم کی تشہیر کے لیے شاہ رخ کبھی دبئی میں ہوتے ہیں تو کبھی بھارت کے مختلف شہروں کے دورہ پر تاہم گزشتہ روز شاہ رخ نے فلم کی تشہیر کے لیے انوکھا انداز اپنایا اور بنارس پان کھانے پہنچ گئے۔