پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی فوج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے ،کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی طاقتیں کسی قسم کا نوٹس لینے سے گریزاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم انفارمیشن سیکرٹری تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، اْنہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاسی جماعتیں اپنے ذاتی اختلافات بھلا کر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں کریں