counter easy hit

”اے کوہلی!!!مار ناں۔۔۔“ مشکل کی اس گھڑی میں شرم کی تمام حدیں پار،انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے بیڈ سے ناقابل یقین ویڈیو لیک سوشل میڈیا پرطوفان بھرپا

لاہور (وویب ڈیسک) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والی عالمی وباءکورونا سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ہزاروں اموات ہوئی ہیں جبکہ بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے جس کے باعث گھروں میں محصور لوگ وقت گزارنے میں مصروف ہیں۔موذی وائرس کی وجہ سے جہاں دیگر معمولات زندگی

https://web.facebook.com/watch/?v=665465304284184

شدید متاثر ہوئے ہیں وہیں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی منسوخ کی جا چکی ہیں اور کرکٹ کے میدان بھی سونے ہو چکے ہیں جس کے باعث کرکٹرز بھی اپنے اپنے گھروں میں محصور ناصرف ٹریننگ کرنے میں مصروف ہیں بلکہ وقت گزاری کیلئے دلچسپ ویڈیوز بنانے کے علاوہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر لائیو سیشنز کے ذریعے ماضی کے قصے سنانے میں مصروف ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے بھی لاک ڈاﺅن کے دوران ایک ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا شرما اپنے شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں ”اے کوہلی، کوہلی! چو کا مار ناں۔۔۔“ ان کے ایسا کہنے کے بعد کیمرہ ویرات کوہلی پر فوکس کرتا ہے جو دونوں آنکھیں اچکا کر ان کی طرف دیکھ کر سر ہلاتے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبرکے مطابقرواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ پر غیریقینی کے بادل گہرے ہونے لگے ہیں جبکہ منتظمین نے پلان بی سے متعلق بھی ہونٹ سختی سے بند کر لئے ہیں اور مستقبل میں اس حوالے سے کسی بھی لائحہ عمل سے متعلق بتانے سے گریز کیا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے مستقبل قریب کے مزید ایونٹس کا انعقاد غیریقینی دکھائی دینے لگا ہے جن میں آسٹریلیا میں 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ بھی شامل ہے، منتظمین نے فی الحال اس حوالے سے ہونٹ سختی سے بند کررکھے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا ایونٹ کی میزبانی رواں برس نہ کرپانے کی صورت میں دیگر آپشنز پر غور کررہا ہے جبکہ آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ کا اگلا ایڈیشن بھارت میں شیڈول ہے۔وکٹورین وزیر کھیل مارٹن پاکولا نے رواں برس ایونٹ کے مقررہ وقت پر انعقاد کے حوالے سے مزید شبہات ظاہر کر دئیے ہیں جن کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ لیول پر چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے شدید مخالفت ہوسکتی ہے اور ایونٹ صرف اسی صورت میں ہی ممکن ہے جب آسٹریلیا میں کورونا کا مکمل خاتمہ ہوجائے لیکن فی الحال یہ چیز کافی مشکل دکھائی دے رہی ہے، اگر ایونٹ ہوا بھی تو اس میں شائقین کی شرکت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہی ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website