counter easy hit

شر پسند عناصر ملک کو ترقی یافتہ نہیں دیکھنا چاہتے :شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz divine Ghuman

Shamroz divine Ghuman

پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، مگر کچھ شر پسند عناصر ملک کو ترقی یافتہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈی نیٹر شمرو ز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری ترقیاتی منصوبے آنے والے دنوں میں خو شحالی کی نوید ہیں۔ توانائی بحران کے خاتمے کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ 2017ء کے آخر تک ملک سے توانائی کا بحران ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیگا۔