پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کوترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ،ان خان الزامات کی سیاست چھوڑ دیں کیونکہ اس سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یورپ کے کو آرڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم میا ں نواز شریف نے ملک کوترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ، قوم کسی کو بھی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دے گی۔حکومتی پالیسیوں سے ملک ترقی کی جانب گامزن ہو چکا ہے