پیرس(عمیر بیگ)مزدوروں کی بہتری کیلئے ن لیگ کی حکومت مثالی کام کررہی ہے ،مزدورکے بچوں کوتعلیم ،صحت اورکھیل کے میدانوں میں آگے بڑھنے کے بہترین مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کو آر ڈینیٹر شمروز الہیٰ گھمن نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادران سے بڑھ کرمزدورطبقہ کاکوئی خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔