counter easy hit

بجٹ عوام کیلئے خوشحالی کی کرن لایا ہے ، چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz Elahi

Shamroz Elahi

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے سال 2016۔17 کے بجٹ میں اقلیتی ا مور و انسانی حقوق کے فنڈز میں تاریخی اضافہ کیاہے۔بجٹ عوام کے لئے خوشحالی ، ترقی اور امید کی کرن لایا ہے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ کے ثمرات سے محروم طبقات کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔