counter easy hit

دھرنا سیاست حب الوطنی نہیں ، چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz Elahi

Shamroz Elahi

پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنوں کی سیاست حب وطنی نہیں ہے۔غیر ملکی ایجنڈے پر پاکستان میں دھرنوں کی سیاست کرنے والے اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے