counter easy hit

عمران خان کو صرف اقتدار کی فکر ہے،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz Ghuman

Shamroz Ghuman

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت ملک کی تعمیروترقی اور قوم کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ، عمران خان کو صرف اقتدار حاصل کرنے کی فکر ہے ، انہیں عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈائزری کونسل مسلم لیگ نیوتھ ونگ یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن گڈ گورننس اور بہتر جمہوری رویوں کی وجہ سے 2018ء کے عام انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔